31

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام

جوہر موڑ، ڈالمیا، اسٹیڈیم روڈ اور شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام کی صورتحال ہے، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، جس کے باعث دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ او لیول کے امتحانات کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ ہے دوسری جانب شہر قائد کے موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج موسم گرم اور مرطوب رہیگا، موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اسٹریٹ کرائمز کا شکار شہریوں میں 100 سے زائد موٹر سائیکلیں تقسیم شہر میں 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے، جبکہ شہر کا درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کاامکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں