15

کے پی حکومت کا وکلا سے متعلق بڑا فیصلہ

خیبر پختونخوا کی حکومت نے بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکس ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ان کے ساتھ کسٹم ایجنٹس پر بھی فکس ٹیکس لاگو کیا جائے گا آئندہ مالی سال میں وکلا اور کسٹم ایجنٹس پر فکس ٹیکس عائد کیا جائے گا ترجمان کیپرا کا کہنا ہے کہ وکلا اور کسٹم ایجنٹس کو فکس ٹیکس میں لانے کا فیصلہ مزمل اسلم کی مشاورت سے کیا گیا ہے اور حکومت کو سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 میں ترامیم کے لیے سفارشات ارسال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں