محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں آج گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان موجود ہے، مغربی ہواؤں کاسلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثراندازہو رہا ہے مغربی سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو گا، آج سے کراچی میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے عیدالفطر پر وفاقی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ 2 روز تک جاری رہے گا بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔
