168

کنگنا رناوت نے 8 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی لگژری کار خرید لی

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک نئی لگژری کار خریدی ہے جس کی قیمت پاکستانی کرنسی میں 8 کروڑ روپے سے زیادہ بتائی جاتی ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کو ممبی میں اپنی نئیزرسیڈیز میں سفر کرتے ہوئے دیکھا گیا، انہیں سفید لباس میں ملبوس سیلون سے نکلیں اور اپنی چمچماتی گاڑی میں سوار ہوئیں رپورٹ کے مطابق اداکارہ کنگنا کی اس نئی گاڑی کی قیمت تقریباً دو کروڑ 40 لاکھ بھارتی روپے ہے جو پاکستانی کرنسی میں آٹھ کروڑ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں کنگنا رناوت نے سیاست میں قدم رکھنے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی اور ہماچل پردیش میں منڈی حلقہ سے الیکش لڑنے کا اعلان کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں