50

محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے اہم پیش گوئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے نواپریل کے دوران سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم رہنے کا امکان ہے کراچی میں کل سےگرمی میں اضافےکاامکان ہے، اس دوران درجہ حرارت چھتیس سے اڑتیس ڈگری تک جاسکتاہے حیدرآباد، سکھر،دادو،نوابشاہ سمیت سندھ کے بالائی اور وسطی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں