50

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے پھر سرپلس میں آگیا

تفصیلات کے مطابق اس سال کے آغاز میں 30 کروڑ ڈالر سے زائد کے خسارے میں رہنے والا کرنٹ اکاؤنٹ فروری 2024 میں پھر سے سرپلس میں آگیا ہے اسٹیٹ بینک نے کہا کہ فروری 24 میں کرنٹ اکاؤنٹ 12 کروڑ80 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ جنوری میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تھارواں سال 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 99 کروڑ 90 لاکھ ڈالررہ گیا ہے، گزشتہ سال 8 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3 ارب 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں