67

حیدرآباد: لطیف آباد میں ايک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد

تھانہ بی سیکشن، لطیف آباد نمبر پانچ میں ايک گھر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کی مطابق لاش کی شناخت عبدالرحمان ولد ملوک سمیجو کے طور ہوئی. لاش کا پوسٹ مارٹم کروا رہے ہیں، حقیقت جلد معلوم ہو جائے گی ایس ایچ او بی سیکشن کی مطابق نوجوان کا تعلق تھر کے ایک گاؤں سے ہے، دوسري طرف لاش ملنے کی اطلاع پر لحواقین تھانہ بی سیکشن پہنچ گئے، لحواقین کی مطابق ہمارے نوجوان کو قتل کیا گیا ہے، پولیس قتل کو چھپانا چاہتی ہے، ہمارہ نوجوان ایک بنگلے پر کام کرتا تھا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں