53

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری ، آئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیا

تفصیلات کے مطابق 1.1 ارب ڈالر کی قسط کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا روز ہے ، پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پرآئی ایم ایف نے پلان طلب کرلیا ہے دستاویز میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائے گی پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمرشل بینکوں کیساتھ 12 فیصد تک شرح سودپر ٹرم شیٹ ایگریمنٹ ہو گا، کمرشل بینکوں کیساتھ قرض ٹرم شیٹ معاہدہ طے پانے پر بینکوں سے این او سی ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں