48

فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیار، کئی شخصیات کے خلاف کارروائی کی سفارش

تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن کی حتمی رپورٹ تیارہوگئی، رپورٹ میں اٹھائیس اہم شخصیات کےبیانات بھی شامل ہیں کمیشن نے کئی شخصیات کے خلاف کارروائی کی سفارش کی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے دھرنے پر تمام فیصلے اس وقت کےچیف ایگزیکٹیو نے صوبائی حکومت کی ایماپر کیے کمیشن نےدھرنا ہینڈل نہ کرنے والوں کی ذمہ داری کابھی تعین کیا ہے اور آئی بی، پولیس، پیمرا، پی ٹی اے،ایف آئی اے،سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی تحقیقات کمیشن کی رپورٹ کا حصہ بنادی گئیں ہیں کمیشن میں ریٹائرڈفوجی اور سویلین افسران کےبیانات بھی قلم بند کیے گئے، وفاق کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں