68

کار کی زد میں آکر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق، 2 زخمی

تیز رفتار کار بے قابو ہوکر پیدل چلنے والوں پر چڑھ دوڑی، جس کے باعث کار کی زد میں آکر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق اور دو افراد شدید زخمی ہوگئےریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ کی لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ کار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا دوسری جانب کراچی میں تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئےفیصل آباد: کمسن ملازمہ عائشہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق اور زخمی افراد ناگن پل کے نیچے سوئے ہوئے تھے، لاشوں اور زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں