68

پی آئی اے کی خاتون میزبان کے کینیڈا میں مبینہ لاپتہ ہونے کا انکشاف

کینیڈا میں مبینہ طور پر غائب ہونے والی پی آئی اے کی خاتون فضائی میزبان مریم رضا اسلام آباد سے ٹورنٹو کی پرواز پی کے 782 پر تعینات تھی اور اس کو ٹورنٹو سے کراچی واپسی پر پرواز پی کے 784 میں فرائض انجام دینا تھےفضائی میزبان کے لاپتہ ہونے کا علم واپسی کی پرواز پر ڈیوٹی کیلیے رپورٹ نہ کرنے پر ہوا جب کہ مریم رضا کے کمرے کی تلاشی لینے پر اس کے کمرے میں ہینگ یونیفارم پر شکریہ پی آئی اے پر مبنی نوٹ لکھا پایا گیا واضح رہے کہ رواں سال پی آئی اے کی 2 خواتین سمیت مبینہ سلپ ہو نے والے میزبانوں کی تعداد 3 ہو گئی ہے ان واقعات کی روک تمام کیلیے فضائی میزبانوں کے پاسپورٹ اسٹیشن منیجر کے پاس جمع کر لیے جاتے ہیں لیکن پاسپورٹس جمع کرنے کی پالیسی بھی میزبانوں کے غائب ہونے کے عمل کو نہیں روک سکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں