80

تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم : طلبا کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا ، جسٹس شاہد کریم نے تین صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم جاری کیا جس میں اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری سکولز اور ڈپٹی کمشنر کو اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا حکم نامے میں قرار دیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت ہفتے کے دو روز ورک فورم ہوم کرنے کے حوالے سے اقدامات کررہی ہے،نوٹیفکیشن میں جم بند کرنے کا لفظ معطل کیا جاتا ہے اسے مزید لاگو نہیں کیا جاسکتا کیونکہ جم صرف کورونا کی وجہ سے بند کیے گٸے تھے عدالت نے آلودگی پھیلانے کی وجہ سے سیل ہونے کے باوجود چلنے والے صنعتی یونٹس کے متعلق رپورٹ طلب کر لی تحریری حکم میں عدالت نے حکم دیا کہ اس کے ذمہ دار افسران کی بھی فہرست پیش کی جاٸے جن کے خلاف کاررواٸی کی جاٸے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں