100

سکھر ،سردار الائی بخش انیل بھٹی کی مہنگائی پر حگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

سکھر ،سردار الائی بخش انیل بھٹی کی مہنگائی پر حگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے آئی دن پیٹرول کی قیمت، چینی کے قیمت، بجلی کے بلوں میں اضافہ یے عوام دشمن پالیسیاں کہاں سے لی آرہے ہیں، جب مہنگائی پر عوام نکلی ہے، آئی ایم ایف کا لولیپوپ دیکھا کر عوام کو پاگل بنا رہے ہیں، پاکستان کنٹرول تنظیمیں کہاں ہیں،ہمیں کوئی سروکار نہیں ہے آئی ایم ایف کے ساتھ آپ کا کیا معائدہ ہے، آپ کیا کررہے ہیں آپ کتنا عوام کو ریلیف دیں رہے ہیں، نہیں تو آپ اپنے لوگوں کے سرکاری اخراجات کم کریں فری مہارت کو ختم کریں تاکہ وہ عوام میں ڈسٹریبیوشن ہوسکے، تیل کی قیمتوں میں، بجلی کے بلوں میں اور اشیا میں ڈسٹریبیوشن کرکے عوام رلیف دیں،عوام سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں اور حکومت معائدوں کی تکمیل پوری کرنے پر تلی ہوئے ہے، آئی دن قیمتوں میں اضافہ کہاں کا قانون ہے اس کس ملک میں ہوتا ہے، عوام کو کوئی رلیف نہیں، ہم سول سوسائٹی کی جانب سے اور شہری اتعاد کی جانب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اگر مہنگائی کم نہیں کی تو ہم جلد احتجاج کی کال دی دیں گے اور وہ احتجاج مہنگائی پر قابو پانے تک جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں