لاہور : پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق صدر سردار نوید حیدر خان نیانٹرنیشنل فٹ بالر حاجی صدیق انصاری کی بیٹی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔