53

سیریز :کا پہلا ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور : سیریز کا پہلا ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز آج ہو رہا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے پہلے ٹاکرے کیلئے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں میدان سج گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں