کیریئر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف مشکل وقت میں شاہد آفریدی چٹان کی طرح شانہ بشانہ کھڑے رہے ، شاہد بھائی نے میرے ڈاکٹر کو اکاؤنٹ میں رقم دی اور کہاکہ چاہے کتنے پیسے لگیں ، میرا بھائی ٹھیک ہونا چاہیے، میرے علاج پر انہوں نے 40، 50 لاکھ روپے خرچ کیے
راشد خان کی پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت پہلے ٹی ٹونٹی کی پچ پر 120 رنز ہوتے تو جیت ہمارے لیے مشکل ہوجاتی: کپتان افغان ٹیم
بھارتی کرکٹ ٹیم شکست کے خوف سے پاکستان نہیں آتی: عمران نذیر یہاں سے جب شکست ہوتی ہے تو بھارتی عوام آپے سے باہر ہو جاتے ہیں اور ان کے خوفزدہ ہونے کی وجہ یہی ہے: سابق کرکٹر
بابر اعظم رمضان کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے میچوں کے دوران بین الاقوامی کمنٹیٹرز کمنٹری کریں گے اور مین آف دی میچ کو 30 ہزار روپے کا انعام دیا جائے گا
آٹا نہ ملنے کی وجہ سے 6 لوگ مر چکے، ہمارے دور میں آٹا 55 اور آج 155 روپے کلو ہو چکا ہمارے دور میں یہ کہتے تھے بڑی مہنگائی ہے، ہمارے دورمیں کورونا آیا لیکن ایسی مہنگائی نہیں تھی، آج پاکستان میں تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے، کون سی قیامت آگئی 11 ماہ میں آٹا 155 روپے کلو کا ہو گیا؟ عمران خان کا سوال
میں زمان پارک میں ہی موجود رہوں گا، جس کو مارنا ہے آکر مار دے مجھے یہاں سے بھیجنے کیلیے کئی بار مشورے دیے گئے مگر میں نے انکار کردیا، عمران خان کا آزاد کشمیر یا گلگت بلتستان منتقل ہونے سے صاف انکار