اہم خبریں
کاروکاری کے الزام میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا اور فرارہوگیا ، پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے شروع کردی ہے۔
تھانہ چوہنگ کی حدود میں چور گھر سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے زیورات اور رقم لے اڑے، متاثرہ شہری نے مقدمہ درج کرالیا ہے۔
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی کی درخواست پر ریمارکس دیئے ڈبے کھلنے کے بعد فارم45ہویا75اس کی حیثیت نہیں رہتی۔
اسلام آباد پولیس کے اہلکاروں کا شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے.
ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دینے والے طلبا کے لیے بڑی خبر آگئی ، ٹیسٹ 22 کو پورے پاکستان سمیت سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں لیا جائے گا۔
سابق وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے اختتامی گیم کا آغاز ہوگیا، اگلے 45 دن میں حکومت ختم ہوتی نظر آئے گی۔
قرآن پاک کی بے حرمتی سے متعلق مقدمے میں ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی.
شہر قائد میں ایک بار پھر چکن گونیا کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی.
ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کو تبدیل کرکے اے آئی جی محمد نوید ایس ایس پی انویسٹی گیسن تعینات کردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر بلاول بھٹو اور اعظم تارڑ کا کردار منفی اور کٹھ پتلیوں کا ہے۔