اہم خبریں
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے کانگریس میں پاکستان کاکس کے چیئرمین ٹام سوازی متحرک
دھند کے باعث ٹھٹہ سمیت ملک کے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پنجاب کےعوام کو اسموگ کے رحم وکرم پر چھوڑ کر باپ، بیٹی یورپ کی سیر پر نکلے ہیں۔ ” بیرسٹر سیف
سکھر میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے محنت کش نوجوان ٹرک کلینر کو قتل کردیا۔
کراچی میں آج مختلف سڑکیں بند ہیں، اور ٹریفک کو متبادل راستوں سے گزارا جا رہا ہے۔
بھارتی حکومت نے پاکستانی ایئر ٹریفک کنٹرولرز کو ویزہ دینے سے انکار کرتے ہوئے اپنی روایتی سخت رویہ برقرار رکھا ہے۔
ریلوے حکام نے کوئٹہ میں حالیہ افسوسناک واقعے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت کوئٹہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت 4 دن کے لیے معطل کر دی ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانے تک گھر نہیں آئیں گے۔
کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین شدت غم سے نڈھال
کوئٹہ میں آج صبح ہونے والے دھماکے کے بعد سندھ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ
ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے پاسپورٹ فیس میں اضافے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔