آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وہ رزلٹ نہیں آیا جو ہم چاہتے تھے، محمد زبیر عمران خان کو 5 منٹ میں ضمانت مل جاتی ہے، عمران خان پر قانون کا اطلاق ایسے ہی ہونا چاہیے جیسے نواز شریف پر ہوا ، سینئر لیگی رہنما کی گفتگو
صدر مملکت کو جوابی خط میں وزیراعظم کے گلے شکوے شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا
پی ٹی آئی کے مقدمات، گرفتاریوں اور دیگر حکومتی اقدامات کیخلاف عالمی اداروں کو خطوط مبینہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر غیر قانونی پالیسیوں سے متعلق نشاندھی کی گئی
’ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا ہم‘ اس کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے پھر یہ بھی نہیں سوچیں گے کیا جمہوری ہے کیا غیر جمہوری، کیا اصولی ہے اور کیا غیراصولی ہے، عمران خان نے اس سٹیج پر لاکھڑا کیا اور یہ اس کا قصور ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا انٹرویو
عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں کوئی سامان اپنے ہمراہ نہ رکھنے کی ہدایت سعودی عرب کے محکمہ شہری دفاع کی جانب سے عمرہ زائرین کے لیے خصوصی ہدایت جاری کردی گئیں
شرجیل میمن 6 سال بعد ای سی ایل سے نام نکلتے ہی بیرون ملک چلے گئے سندھ کے وزیراطلاعات کے علاوہ پی پی رہنما و سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین بھی ای سی ایل سے نام نکالے جانے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوئے
’مجھے لاہور پر فخر ہے‘ عمران خان نے مینار پاکستان جلسے کی ویڈیو شیئر کردی لاہوریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے ایک بار پھر مایوس نہیں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ
ضمنی بلدیاتی الیکشن، صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ جاری بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی
میرا دل چاہتا ہے جنہوں نے ظل شاہ کو قتل کیا ان کا بندوبست کروں، عمران خان میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے زندگی دے، انشاء اللہ میں انہیں قانون کے مطابق سزا دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی میں سوال کرتا ہوں کہ کیا جن کو بٹھایا ہوا ہے وہ ملک سنبھال سکتے ہیں؟ یا ملک اٹھانے کیلیے کوئی اور پروگرام ہے، چیئرمین پی ٹی آئی