آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی اسکیم کے لیے کتنی سبسڈی درکار ہوگی؟ وہ کہاں سے آئے گی اور اس کے کتنے کنزیومر ہوں گے؟ اسکیم میں کتنا نقصان ہوگا؟۔ آئی ایم ایف نے حکومت سے مکمل پلان مانگ لیا
سعودی عرب اور ایران میں مفاہمت کی ابتدا میں نے کی، عمران خان کا دعویٰ ایرانی خبر رساں ایجنسی ’ارنا‘ سے خصوصی گفتگو میں عمران خان نے اپنے موقف کا اعادہ کیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سمجھوتے کے لیے ابتدائی قدم انہوں نے اٹھایا جسے چین نے تکمیل تک پہنچایا
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 29 مقدمات درج ہیں،تفصیلات عدالت میں پیش پولیس کے مقدمات میں سے ایک خارج ہو چکا ہے،7 مقدمات تفتیشی مراحل میں اور 20 ٹرائل کورٹ میں زیر سماعت ہیں،رپورٹ
ججز کے اختلافی نوٹ سے کوئی فرق نہیں پڑتا تحریک انصاف آزاد عدلیہ چاہتی ہے،ن لیگ نے ایسی خاتون کو ترجمان لگایا ہے جو کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتی۔ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری کا ٹویٹ
عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں عمران خان زمان پارک گھر کے بجلی کا بل ادا کریں اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔وفاقی وزیر خرم دستگیر کی گفتگو
حکومت نے انتخابات ملتوی کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا ایسے مقدمات میں ابہام دور کرنے کیلئے فل کورٹ بننا چاہیے،الیکشن کمیشن کسی فیصلے کا پابند نہیں ہوتا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اٹارنی جنرل نے انتخابات ملتوی کیس کے لیے فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا کر دی اٹارنی جنرل کا درخواست کے قابل سماعت ہونے پر بھی اعتراض، سادہ سا سوال ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ آگے کر سکتا ہے یا نہیں،اگر الیکشن کمیشن کا اختیار ہوا تو بات ختم ہوجائے گی،دو ججز کے اختلافی نوٹ کا موجودہ کیس سے براہ راست تعلق نہیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس