پاکستان س:ے ہزاروں امریکی ڈالرز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ترکش ائیرلائن کے ذریعے امریکا کے لیے روانہ ہونے والے مسافر سے 23 ہزار 550 امریکی ڈالر برآمد
خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کل تک معطل ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تو جاری ہی نہیں کر سکتے،پہلے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں،وکیل پی ٹی آئی کا سیشن عدالت میں مؤقف
لاہور :ہائیکورٹ کا اظہر مشوانی کو پیش کرنے کا حکم پیر کے روز اظہر مشوانی کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے۔جسٹس عالیہ نیلم ، اظہر مشوانی کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب
معیشت پرسیاست نہیں ہونی چاہیے،وزیرخزانہ کی ایک بارپھرمیثاق معیشت کی دعوت گزشتہ 5 سال میں فراڈ پالیسیوں اور نا اہلی کے باعث یہ معاشی صورتحال ہے،موجودہ حکومت نے عالمی سطح پر کوئی وعدہ نہیں توڑا، تمام ادائیگیاں بروقت کی گئیں ،مشکل کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہورہا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر10 ارب ڈالر سے زائد ہیں، سینٹ میں خطاب
اشتعال انگیز تقاریر کا کیس،کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کیخلاف مقدمہ ڈسچارج کر دیا عدالت نے حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا،حسان نیازی کیخلاف تھانہ جمشید کوارٹر کراچی میں مقدمہ درج کیا گیا تھا
معاون خصوصی عرفان قادر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے وزیراعظم نے ان کا استعفٰی مںظور کر لیا،عرفان قادر بطور معاون خصوصی احتساب و داخلہ فرائض سر انجام دے رہے تھے
پریشانی کی ضرورت نہیں‘ آئی ایم ایف کی اگلی قسط ملنے والی ہے، وزیر مملکت خزانہ پروگرام کی بحالی کیلئے کئی مشکل فیصلے کیے‘ تاہم آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل کرنے میں وقت لگ رہا ہے۔ عائشہ غوث پاشا کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ