رانا ثناءاللہ کے فرمودات کھلم کھلا جنگ اور دشمنی ہے جو ہرگز سیاستدان کو زیب نہیں دیتا ہم ذوالفقار علی بھٹو دور سے پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں اور کبھی کسی اور جماعت کی طرف شمولیت کے غرض سے نہیں دیکھا۔پی پی رہنما رہنما لطیف کھوسہ کی گفتگو
حکومت کی پی ٹی آئی کو ’مائنس عمران خان‘ پر مذاکرات کی پیشکش اگر پی ٹی آئی کی قیادت ملک کے مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے تو عمران خان کو سائیڈ کرے اور پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کرے۔وزیر داخلہ راناثںاء اللہ کی گفتگو
مزید چند روزے ٹھنڈے موسم میں گزریں گے ملک کے کئی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشوں اور ژالہ باری کی پیشن گوئی
وزیراعظم کے امارات میں نئی تقرریوں پر مبارکباد کے پیغامات دعا ہے یہ تقرریاں متحدہ عرب امارات اور اس کے عوام کےلئے کامیابی اورخوشحالی کا نیا باب ثابت ہوں۔ شہباز شریف کا ٹویٹ