کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران اموات کا معاملہ،فیکٹری مالک گرفتار پولیس نے 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،مقدمے میں لا پرواہی اور غفلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں
عمران خان سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو مذاکرات کیلئے کہیں،رانا ثناء اللہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار بھی ہو گئے تو کسی بات پر متفق نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر داخلہ
50 روپے کے شورٹی بانڈ پر لندن بھاگنے والا کہتا ہے معیشت تباہ کردیں گے نواز شریف کہتا ہے اگر فیصلہ آیا تو ڈالر 500 روپے کا ہو جائے گا ، مفرور شخص معزز عدالتوں کو دھمکیاں دے رہا ہے ، اپنی حکومت کو سمجھایا تھا اس کو باہر نہ جانے دیا جائے، نوازشریف کے ڈالرز 500 روپے کا ہونے کے بیان پر فواد چوہدری کا ردعمل
حکومت کا ڈیزل پر 50 روپے پٹرولیم لیوی عائد کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر فی لیٹر ڈیزل پر یکم اپریل سے پٹرولیم ڈویلیپمنٹ لیوی میں مزید 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا
فواد چوہدری کا سپریم کورٹ کا بینچ ٹوٹنے پر ردِعمل سپریم کورٹ میں 1997 کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے،تارڑ فیملی پہلے بھی فور فرنٹ پر تھی اور آج بھی ہے،رہنما پی ٹی آئی
اللہ ادارے پر رحم کرے، جسٹس جمال مندوخیل کے الفاظ چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار ہیں اب تین رکنی بینچ کے کسی فیصلے کی کوئی حیثیت نہیں ہو گی، چیف جسٹس فل کورٹ بنا لیں جس پر حکومت اور تحریک انصاف فل کورٹ پر متفق ہیں۔سینئر صحافی حامد میر کا مشورہ
سپریم کورٹ میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوچکی ہے ہم پہلے دن سے مطالبہ کر رہے ہیں فل کوٹ بنا لیں، کم ہوتے ہوئے آج تین ججز باقی رہ گئے،اعتماد بحال کرنا ہے تو فل کورٹ بنایا جائے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی گفتگو
انتخابات ملتوی کیس،سپریم کورٹ کا 4 رکنی بینچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت سے معذرت کر لی،بینچ دوبارہ تشکیل دے کر کیس کی سماعت کی جائے گی،سپریم کورٹ