کراچی سانحہ، دس سالہ بیٹا ماں کی لاش کو جھنجوڑ کر گھر جانے کی فریاد کرتا رہا امی اٹھو گھر چلو، آپ اٹھ کیوں نہیں رہی،امی جان ہم کو کپڑے نہیں چاہئے آپ اٹھ جائیں گھر چلیں۔بیٹا زکوٰۃ کی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے جاں بحق ماں کی لاش کے پاس بلک بلک کر روتا رہا