عدالت بغاوت کے قانون سیکشن 124 اے کو غیر آئینی قرار دے چکی ہے،فواد چوہدری اسلام آباد پولیس نے عمران خان کیخلاف اسی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے،رہنما تحریک انصاف
شاہد خاقان عباسی نے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی مخالفت کر دی حکومت کو ججز کے خلاف ریفرنس دائر نہیں کرنا چاہئیے،مجھے نہیں پتہ حکومت کن گراؤنڈ پر سوچ رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی کی گفتگو
سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی،انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار ؤانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں گلزار امام کو گرفتار کیا گیا،سرکردہ دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم بی این اے سے ہے،کالعد تنظیم پاکستان میں درجنوں دہشت گردی کے حملوں میں ملوث ہے،آئی ایس پی آر
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا اسحاق ڈار نے ملکی سیاسی صورتحال کے باعث دورہ امریکا منسوخ کیا
بشریٰ بی بی نے بغیر کسی وجہ کے سابقہ شوہر سے طلاق لے کر عمران خان سے شادی کی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق کیس میں درخواستگزار شہری محمد حنیف کا عدالتی بیان سامنے آ گیا
عمران خان کیخلاف ایک اور پرچہ کٹ گیا ایف آئی آر اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مجسٹریٹ کی مدعیت میں درج کی گئی،چیئرمین پی ٹی آئی نے انٹر ویو میں حساس اداروں کے آفیسرز سے متعلق نا زیبا الفاظ استعمال کیے،ایف آئی آر کا متن
اسموگ تدارک کیس،لاہور میں عید تک مارکیٹیں اور دکانیں رات 1 بجے تک کھولنے کی اجازت لاہور ہائیکورٹ نے درخت کاٹنے کی اجازت دینے والے افسران کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
سعودی عرب سے پاکستان کو قرض ملنے کی تصدیق کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
سینٹورس مال کے ملازمین پر تشدد کا الزام، وزیراعظم آزاد کشمیر کے بیٹے کے وارنٹ گرفتاری جاری پولیس نےتنویر الیاس کے بیٹے عمر تنویر کی وارنٹ گرفتاری حاصل کر لیے،عمر تنویر کی ایما پر مسلح افراد کے ہمراہ ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔مقدمے کا متن