جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائمقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں گورنر خیبر پختو نختوا غلام علی نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے حلف لیا
کراچی سانحہ، دس سالہ بیٹا ماں کی لاش کو جھنجوڑ کر گھر جانے کی فریاد کرتا رہا امی اٹھو گھر چلو، آپ اٹھ کیوں نہیں رہی،امی جان ہم کو کپڑے نہیں چاہئے آپ اٹھ جائیں گھر چلیں۔بیٹا زکوٰۃ کی رقم کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے جاں بحق ماں کی لاش کے پاس بلک بلک کر روتا رہا
پنجاب میں آٹے کی تقسیم کے دوران 20 افراد کی ہلاکت کے دعوے مضحکہ خیز قرار صرف 3 افراد بھگدڑ مچنے سے جاں بحق ہوئے،باقی 4 افراد کی موت ہارٹ اٹیک کی وجہ سے ہوئی،نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
سابق ایس پی چوہدری فرحت عباس کو گھر کی دہلیز پر قتل کر دیا گیا واقعے کی تحقیقات کے لیے سی آئی اے اور اسپیشل انویسٹی گیشن پر مشتمل ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی
کراچی میں راشن کی تقسیم کے دوران اموات کا معاملہ،فیکٹری مالک گرفتار پولیس نے 9 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا،مقدمے میں لا پرواہی اور غفلت کی دفعات شامل کی گئی ہیں
عمران خان سنجیدہ ہیں تو وزیراعظم کو مذاکرات کیلئے کہیں،رانا ثناء اللہ اگر چیئرمین پی ٹی آئی ہمارے ساتھ بیٹھنے کیلئے تیار بھی ہو گئے تو کسی بات پر متفق نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر داخلہ
50 روپے کے شورٹی بانڈ پر لندن بھاگنے والا کہتا ہے معیشت تباہ کردیں گے نواز شریف کہتا ہے اگر فیصلہ آیا تو ڈالر 500 روپے کا ہو جائے گا ، مفرور شخص معزز عدالتوں کو دھمکیاں دے رہا ہے ، اپنی حکومت کو سمجھایا تھا اس کو باہر نہ جانے دیا جائے، نوازشریف کے ڈالرز 500 روپے کا ہونے کے بیان پر فواد چوہدری کا ردعمل
حکومت کا ڈیزل پر 50 روپے پٹرولیم لیوی عائد کرنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر فی لیٹر ڈیزل پر یکم اپریل سے پٹرولیم ڈویلیپمنٹ لیوی میں مزید 5 روپے کا اضافہ کر دیا گیا