سندھ سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا ہے، اور وفاق کے بعد اب اس صوبے میں بھی غیر ضروری اسامیاں ختم کی جا رہی ہیں۔
کراچی کے علاقے نیو کراچی میں 1100 سے زائد دکانیں مسمار کرنے کے خلاف جماعت اسلامی نے سٹی کونسل بلدیہ عظمیٰ میں قراردار جمع کروا دی۔