اپریل 7, 2023April 7, 2023 سعودی عرب سے پاکستان کو قرض ملنے کی تصدیق کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہو گیا
اپریل 4, 2023April 4, 2023 سکھر : آل سندھ ایریگیشن ٹریڈ یونین فیڈریشن کی جانب سے مطالبات کے حصول کیلئے سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا، مرکزی صدر میاں عبدالرحیم بھارو
اپریل 2, 2023April 2, 2023 اسٹیٹ بینک نے ایکسپورٹرز کو خوشخبری سنادی ایکسپورٹرز 30 اپریل تک برآمدات کی رقوم بغیر کٹوتی لاسکتے ہیں۔ مرکزی بینک کا اعلامیہ
اپریل 2, 2023April 2, 2023 گورنر سندھ کا گیس کا مسئلہ حل نہ ہونے پر شہریوں کو انوکھا مشورہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔ کامران ٹیسوری کی گفتگو