اپریل 25, 2023April 25, 2023 سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا پر سعودی عرب سے اظہارِ تشکر سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلاء میں مدد کے لیے سعودی عرب کی حکومت کا کردار قابل ستائش ہے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو
اپریل 21, 2023April 21, 2023 ہمارے دروازے مذاکرات کیلئے ہر وقت کھلے ہیں،اسد قیصر مذاکرات میں سنجیدگی شر ط ہے،رہنما پی ٹی آئی کی حکومتی وزراء کے رابطے کی بھی تصدیق
اپریل 21, 2023April 21, 2023 عمران خان :نے اوکاڑہ سے مزدور رہنما مہر عبدالستار کو ٹکٹ جاری کر دیا مہر عبدالستار طویل عرصے سے مزارعین کے مالکانہ حقوق کی تحریک کی قیادت کر رہے ہیں،جدوجہد میں ساڑھے چار سال جیل میں بھی گزر چکے
اپریل 21, 2023April 21, 2023 سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کر گئے انور بیگ کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قریبی دوست تھے
اپریل 21, 2023April 21, 2023 پنجاب: میں انتخابات ہو بھی جائیں تو کوئی نتائج قبول نہیں کرے گا الیکشن سیاسی جماعتوں کا نہیں 23 کروڑ عوام کا معاملہ ہے،ہمارے رابطوں کا ایک ہی مقصد ہے انتخابات کی تاریخ کا تعین ہو،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پریس کانفرنس
اپریل 21, 2023April 21, 2023 سکھر:ملک بھر کی طرح سکھرمیں نمازجمعةالوداع کے اجتماعات ، فرزندان اسلام رمضان المبارک کے الوداع ہونے پر آبدیدیہ ،مساجد میں رقت آمیز مناظر