اپریل 29, 2023April 29, 2023 پولیووائرس اب صرف جنوبی خیبرپختونخوا کے اضلاع تک محدود ہے، عالمی ادارہ صحت
اپریل 29, 2023April 29, 2023 چین میں پاکستان کا قومی دن منفرد انداز میں منایا گیا پاکستان کو پرامن، ترقی پسند، خوشحال اور تکثیری ملک بنانا اب قوم کی اجتماعی ذمہ داری ہے‘ معین الحق
اپریل 29, 2023April 29, 2023 جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں طاقت کے نشے میں کس طرح اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوں گے نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت کہ اسکے خلاف سازش کرنےوالے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے۔مریم نواز کا ٹکٹوں کی تقسیم پر سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی مبینہ آڈیو پر ردِعمل
اپریل 29, 2023April 29, 2023 فواد چوہدری سے امریکی سفیر کی انکی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات کی تصویر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے ٹوئٹ کی
اپریل 29, 2023April 29, 2023 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں ہمارے ملک کے لوگ مشکل وقت سے گزر رہے ہیں، اس لیے ہم نے سوچا نکاح کی تقریب پرتعیش طریقے سے منانا زیادتی ہو گی، بہن کے نکاح سے متعلق میر مرتضٰی بھٹو کا ٹوئٹ
اپریل 28, 2023April 28, 2023 تحریک انصاف نے حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے سامنے نئی تجویز پیش کر دی بجٹ سے قبل اسمبلیوں کی تحلیل کی تاریخ کا اعلان کیا جائے، بجٹ کی منظوری کے بعد اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں۔پی ٹی آئی کی تجویز
اپریل 28, 2023April 28, 2023 لکی مروت:سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 3 حملے ناکام بنا دئیے،7 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں میں کمانڈر موسٰی خان بھی شامل تھا،فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوان بھی شہید ہوئے،آئی ایس پی آر
اپریل 28, 2023April 28, 2023 سوڈان سے تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ،وزیراعظم کی ہدایت
اپریل 26, 2023April 26, 2023 نوازشریف سعودی عرب سے واپس لندن روانہ ہو گئے مریم نواز بھی سعودی عرب سے آج واپس پاکستان پہنچ جائیں گی
اپریل 26, 2023April 26, 2023 اتحادی جماعتوں کی بیٹھک،الیکشن فنڈز سے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلے پر کاربند رہنے کا عزم عمران خان سے مذاکرات نہ کرنے سے متعلق مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا مؤقف دہرایا،بامقصد مذاکرات کیلئے سب کا متفق ہونا ضروری ہے،شرکاء کی رائے