وزیراعظم توہین عدالت کے شکنجے میں آ سکتے ہیں 90 روز میں نگران حکومت خود بخود ختم ہو جائے گی،13 سیاسی جماعتوں کا جنازہ دھوم سے نکلے گا،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید
ماہِ مقدس میں مفت آٹے کے حصول کی کوشش میں دوسرا شہری جاں بحق ہو گیا 66 سالہ الہیٰ بخش صبح 6 بجے سے آٹے کے حصول کے لیے موجود تھا، لائن میں لگ کے آٹا وصول کیا اور گر گیا
مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، جلسہ گاہ جانے والے راستے بند کر دئیے گئے پاکستان گراؤنڈ جانے والے راستوں کو بڑے کنٹینر لگا کر بند کیا گیا، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی کنٹینر لگا دئیے گئے
اداکاراسد ملک کا جلد شادی کرنے کا فیصلہ حسین خاتون انسان کو خراب کرسکتی ہے ، ذہین خاتون صحیح راستہ دکھا سکتی ہے، اداکار
پاکستان کو پہلی مرتبہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں افغانستان کے ہاتھوں شکست شارجہ کے میدان میں تاریخ رقم ہو گئی، افغانستان کے بلے باز 93 رنز کا ہدف 18 ویں اوور میں حاصل کرنے میں کامیاب رہے
عمران خان کی قیادت میں ون ڈے ورلڈکپ جیتے 31 برس بیت گئے میلبرون کے گراؤنڈ میں آج ہی کے دن عمران خان کی قیادت میں پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا
کیریئر کے عروج پر مجھے زہر دیا گیا تھا، عمران نذیر کا انکشاف مشکل وقت میں شاہد آفریدی چٹان کی طرح شانہ بشانہ کھڑے رہے ، شاہد بھائی نے میرے ڈاکٹر کو اکاؤنٹ میں رقم دی اور کہاکہ چاہے کتنے پیسے لگیں ، میرا بھائی ٹھیک ہونا چاہیے، میرے علاج پر انہوں نے 40، 50 لاکھ روپے خرچ کیے
راشد خان کی پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت پہلے ٹی ٹونٹی کی پچ پر 120 رنز ہوتے تو جیت ہمارے لیے مشکل ہوجاتی: کپتان افغان ٹیم