انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے عدالت نے وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری گجرات میں درج مقدمے میں جاری کیے گئے تھے
کراچی پولیس نے حسان نیازی کو لاہور سے اپنی حراست میں لے لیا کراچی پولیس کی چار رکنی ٹیم نے حسان نیازی کو حراست میں لیا، سندھ ہائیکورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست دائر
عمران خان کی اہلیہ نے ایف آئی اے کا نوٹس عدالت میں چیلنج کر دیا لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا،بشریٰ بی بی کیخلاف ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہے،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل
چیف جسٹس نے انتحابات کیلئے تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز دے دی 20 ارب چاہئیے، یہ رقم الیکشن کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوئی بڑی رقم نہیں،تنخواہوں پر کٹ لگائیں لیکن اس بڑے مسئلے کو حل ہونا چاہئیے۔چیف جسٹس کے اہم ریمارکس
مذاکرات سے کتراتے نہیں مگر حکومت کی نیت میں خلل ہے،شاہ محمود قریشی انتخابات کیلئے مل بیٹھ کر چل سکتے ہیں،امید ہے کہ عدلیہ آئین کا تحفظ کرے گی،وائس چیئرمین تحریک انصاف
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں وہ رزلٹ نہیں آیا جو ہم چاہتے تھے، محمد زبیر عمران خان کو 5 منٹ میں ضمانت مل جاتی ہے، عمران خان پر قانون کا اطلاق ایسے ہی ہونا چاہیے جیسے نواز شریف پر ہوا ، سینئر لیگی رہنما کی گفتگو
صدر مملکت کو جوابی خط میں وزیراعظم کے گلے شکوے شہبازشریف نے صدر عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا
پی ٹی آئی کے مقدمات، گرفتاریوں اور دیگر حکومتی اقدامات کیخلاف عالمی اداروں کو خطوط مبینہ طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دیگر غیر قانونی پالیسیوں سے متعلق نشاندھی کی گئی
’ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے اب یا عمران خان رہے گا یا ہم‘ اس کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے پھر یہ بھی نہیں سوچیں گے کیا جمہوری ہے کیا غیر جمہوری، کیا اصولی ہے اور کیا غیراصولی ہے، عمران خان نے اس سٹیج پر لاکھڑا کیا اور یہ اس کا قصور ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا انٹرویو