تحریک انصاف نے پنجاب کی تمام نشستوں کیلئے ٹکٹ جاری کر دیے صوبائی اسمبلیوں کی تمام 297 جنرل نشستوں کیلئے امیدواروں کا انتخاب کر لیا گیا، اپیل کمیٹیاں بھی بنا دی گئیں، ٹکٹ پر نظرثانی کیلئے اپیل دائر کی جا سکے گی
چوہدری شجاعت کا الیکشن کی بابت درمیانی راستہ نکالنے کیلئے متحرک ہونے کا فیصلہ چیف جسٹس کی سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی ترغیب خوش آئند ہے، مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت
انوار الحق بلامقابلہ وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب چوہدری انوار الحق آزاد کشمیر کے 15 ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے ہیں
پی ٹی آئی کے انسٹا گرام لیڈ عطاء الرحمان کو لاہور سےاغوا کر لیا گیا،عمران خان عطاء الرحمان 15 سال سے ہمارے ساتھ ہے،سوشل میڈیا ٹیم ممبران کے مسلسل اغوا کی مذمت کرتا ہوں،چیئرمین تحریک انصاف
سیاسی قیادت عید کے بعد بیٹھے گی اور قوم کو خوشخبری دیں گے،قمر زمان کائرہ صبر و تحمل سے ایک دوسرے کی بات سن کر آگے بڑھنا ہو گا،سیاسی جماعتوں نے مل بیٹھ کر بہت بڑے بڑے مسائل حل کیے ہیں،رہنما پیپلز پارٹی
18ویں ترمیم کے تاریخ ساز لمحے کو 13 برس مکمل ضیا ء الحق کا نام بطورصدر آئین کے متن سے ہٹا دیا گیا ،صوبہ سرحد کا نام خیبر پختونخوا ہ رکھا گیا پرویز مشرف کے ذریعہ پیش کردہ 17 ویں ترمیم اور قانونی فریم ورک آرڈر کو منسوخ کر دیا گیا
ملک میں مئی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان بین الاقوامی فور کاسٹنگ ماڈلز مضبوط مغربی ہواؤں کے سلسلے کی نشاندہی کر رہا ہے،28 اپریل سے 5 مئی کے دوران یہ سسٹم ملک پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار
سپریم کورٹ نے سیاسی قائدین کو الیکشن کے معاملات کا مذاکراتی حل ڈھونڈنے کا موقع دے دیا وزیر اعظم شہباز شریف کے لئے ممکن نہیں کہ وہ سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی نہ مانیں اور الیکشن بھی نہ کرائیں، پی ٹی آئی سے معنی خیز مذاکرات بھی نہ کریں، یہ سودا وزیراعظم کو بہت مہنگا پڑے گا۔سینئر صحافی کامران خان