سابق سینیٹر انور بیگ انتقال کر گئے انور بیگ کینیا میں قتل ہونے والے سینیئر صحافی ارشد شریف کے قریبی دوست تھے
پنجاب: میں انتخابات ہو بھی جائیں تو کوئی نتائج قبول نہیں کرے گا الیکشن سیاسی جماعتوں کا نہیں 23 کروڑ عوام کا معاملہ ہے،ہمارے رابطوں کا ایک ہی مقصد ہے انتخابات کی تاریخ کا تعین ہو،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی پریس کانفرنس
سکھر:ملک بھر کی طرح سکھرمیں نمازجمعةالوداع کے اجتماعات ، فرزندان اسلام رمضان المبارک کے الوداع ہونے پر آبدیدیہ ،مساجد میں رقت آمیز مناظر
سکھر: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکڑک ورکرز یونین سکھر ریجن کے نومنتخب جنرل سیکریٹری شجاعت علی گھرو نے کہا ہے کہ ملازمین کے حقوق کیلئے کسی قدم پیچھے نہیں
اسلام آباد: ہائیکورٹ کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم عدالت نے وفاقی حکومت اور پولیس سے 27 اپریل تک سابق وزیراعظم کیخلاف کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں
الیکشن کیس کی سماعت، وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب منسوخ کرنے کا فیصلہ شہباز شریف نے کل سعودی عرب روانہ ہونا تھا اور وہاں ان کی نوازشریف سے ملاقات بھی ہونا تھی
پاکستان: تحریک انصاف کے دور میں 4 ارب ڈالر 600 افراد کو صفر شرح سود قرض پر دیے جانے کا انکشاف سابق حکومت نے 600 لوگوں کو3 ارب ڈالرکا سستا قرض دیا، اس کی فہرست ابھی تک کمیٹی کو فراہم نہیں کی گئی، برجیس طاہر
حکومت 27 اپریل تک 21 ارب روپے فراہم کرے، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری سپریم کورٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے بیک وقت انتخابات اور سیاسی جماعتوں میں مکالمہ سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کر دیے