جن کے ریٹائر ہوکر یہ حالات ہیں، سوچیں طاقت کے نشے میں کس طرح اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوں گے نواز شریف چپ ہے مگر اللّہ تعالیٰ کی قدرت کہ اسکے خلاف سازش کرنےوالے سازشیوں کا گھناؤنا چہرہ اور گٹھ جوڑ ہر روز رسوا ہو رہا ہے۔مریم نواز کا ٹکٹوں کی تقسیم پر سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی مبینہ آڈیو پر ردِعمل

عمران خان: امریکا سے ڈیلنگ کے لیے سخت جب کہ شہباز شریف موافق رہے امریکا کے لیے جمہوریت اور قانون کی حکمرانی اہم ہے،پنجاب اور اس کے بعد دیگر صوبوں میں انتخابات کا حکم قانون کی حکمرانی ہے،سپریم کورٹ کا فنڈ جاری کرنے کا حکم صوبائی انتخابات کے لیے ضروری ہے، امریکا کسی پالیسی، طاقتور یا حکومت کے ساتھ نہیں کھڑا ۔بریڈ شرمین کا ایوان نمائندگان میں خطاب