ہمارے گھر پر ریڈ اندر سے ہی کسی نےکرائی، چوہدری سالک کا انکشاف واقعےکواس طرح نہیں جانےدونگا،وزیراعظم نے 3 دن میں انکوائری کا کہا ہے، وفاقی وزیر کی گفتگو
عمران خان: کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے لیے سہولت کاری کی جا رہی ہے جنرل باجوہ، ثاقب نثار سمیت سب کے مفادات آپس میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں،آج حالات اس نہج پر آ چکے ہیں کہ اب اداروں میں بیٹھے افراد کو مکمل سچ بولنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کی پریس کانفرنس
پی ٹی آئی کی ریلی،اسلام آباد میں کسی بھی اجتماع کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،کریک ڈاؤن کیلئے 12 قیدی وینز اور 3 ایمبولینس بھی الرٹ رہیں گی،پولیس
آئی ایم ایف کی آئندہ مالی سال کیلئے ایف بی آر کے ساتھ ریونیو اہداف پر مشاورت آئندہ بجٹ میں ریونیو ٹارگٹ 9800 ارب سے زائد کی تجویز ہے،حالیہ منی بجٹ کو نئے بجٹ میں ضم کرنے سے 680 ارب روپے کے ٹیکسز لگیں گے
سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا اغوا کا مقدمہ درج ہونے پر ردِعمل آ گیا کیس بے بنیاد اور جھوٹا ہے،دو پارٹیوں کے درمیان پراپرٹی کا ایشو ہے میرا دونوں پارٹیوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔ عمر سرفراز چیمہ
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، حکومت عوام سے ہاتھ کر گئی پیٹرول کی قیمت 7 روپے فی لیٹر کم ہونی تھی، حکومت نے لیوی بڑھا کر قیمت برقرار رکھی ،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر صارفین کو پورا ریلیف نہیں دیا
ی ٹی آئی ریلی،لاہور میں میٹرو بس سروس مکمل طور پر معطل پی ٹی آئی ریلی کے باعث راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے راستے بھی بند کر دئیے گئے،گاڑیوں کی قطاریں
سوشل میڈیا پر دوستی، بھارتی نوجوان دلہن بیاہنے پاکستان پہنچ گیا جوڑے کی شادی کی تقریب دھوم دھام سے منعقد کی گئی، تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں