اوگرا نے پیٹرول سستا کرنے کی کوئی تجویز نہیں دی، اسحاق ڈار کی وضاحت اوگرا کی جانب سے پیٹرول سستا کرنے کی تجویز سے متعلق خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیر خزانہ
14 مئی کو انتخابات کرانا ممکن نہیں کور کمیٹی کے بعد فیصلہ ہوا کہ ہمیں پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے چاہئیے۔وزیر داخلہ راناثناء اللہ کی گفتگو
پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے روکنے کی استدعا مسترد لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین سے 8 مئی کو جواب طلب کر لیا
عمران خان: گاڑی سے باہر نہیں نکل سکتا کیونکہ اسے پتہ ہے کہ مزدوروں کے ساتھ اپنی حکومت میں کیا کیا، مریم اورنگزیب
تحریک انصاف کا اے این پی کی اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ یہ پی ڈی ایم جماعتوں کی اے پی سی ہے تو اس میں ہمارا موقف کیسے سنا جائے گا، رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا سوال
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ویزے کیلئے ای نمبر جاری نہ ہونے سے لیبر پریشان مسئلے کو فوری حل کیا جائے،پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو خط لکھ دیا
شاہ محمود قریشی نے مذاکرات کے وقت میں تبدیلی کی وجہ بتا دی حکومتی ٹیم نواز شریف سے مشاورت کرنا اور پی ڈی ایم جماعتوں کی حمایت حاصل کرنا چاہتی ہے، پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی
یوم مزدور پر خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت کا ملازمین کی تنخواہیں کم کرنے کا فیصلہ مالی بحران کی آڑ میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی مراسلہ جاری
ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں آپریشن، کمانڈر سمیت تین دہشت گرد جہنم واصل علاقے میں پائے جانے والے دیگر دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے آس پاس کے علاقوں میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر