ملک: میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ 1500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 21 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
حکومت: کا مراد سعید کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کو مراد سعید کو ہر حالت میں گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی
ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیٹی قائم قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،کمیٹی جامع تحقیقات کے بعد رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرے گی،نوٹیفکیشن
بہاولپور: میں نوجوان نے 2 خواتین پر زیادتی کی کوشش کرنے کا الزام عائد کر دیا خواتین نے دوستی کرنے کے بعد زیادتی کرنے کی کوشش کی، پولیس نے نوجوان کی شکایت پر دونوں خواتین کو گرفتار کر لیا
ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب چھاپے مار رہے ہیں،پرویز الٰہی قوم کو پتہ چل جائے گا نواز شریف اور شہباز شریف کتنے بڑے منافق ہیں،خواجہ آصف نے دونوں بھائیوں کا اصل چہرہ پارلیمنٹ میں قوم کو دکھایا،صدر پی ٹی آئی
صدرِ مملکت حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کی کامیابی کے لیے بھی پُرامید آئین سے کسی صورت انحراف نہیں ہونا چاہئیے،الیکشن نہ ہونے کا کوئی ٹھوس جواز نہیں،ملکی حالات خراب نہیں کہ الیکشن نہ ہو سکیں۔صدر عارف علوی کا بیان
الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی حکومت کی جانب سے فنڈز نہیں ملے، موجودہ صورتحال میں انتخابات کرانے سے قاصر ہیں،سپریم کورٹ 4 اپریل کے فیصلے پر نظرِثانی کرے۔الیکشن کمیشن کی استدعا