پاکستان: آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار، حکومت مشکل میں پھنس گئی حکومت آئی ایم ایف سے منظور شدہ بجٹ دیتی ہے تو انتخابات میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے کچھ نہیں ہوگا،اپنی مرضی سے فلاحی اور مراعات یافتہ بجٹ پیش کیا گیا تو پھر آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہوپائے گا

اسٹیبلشمنٹ میں کچھ گھس بیٹھئے آ گئے جن سے ہماری نہیں بن سکتی موجودہ لڑائی اسی صورت ختم ہو سکتی ہے اگر سپریم کورٹ کا صحیح قسم کا فیصلہ آگیا،جنرل باجوہ اور عمران خان کسی طرح دس پندرہ منٹ آپس میں بیٹھ گئے توسارے اختلافات دور ہو جائیں گے۔سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ