آئین کے تحت چلنے کی ضرورت ہے‘ کوئی بہانہ تلاش نہیں کرنا چاہیے، چیف جسٹس آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے، بنیادی انسانی حقوق پر فیصلہ کرنا سپریم کورٹ کا اختیار ہے، ہمارا فیصلہ موجود ہے جس کی اپنی طاقت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا خطاب
اسلام آباد :سمیت مختلف مقامات پر ریلیاں نکالنے پر پابندی لگا دی گئی ہے،فواد چوہدری عوام آئین سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں تو حکومت خائف کیوں ہے؟ حکومت آئین کو روند کر پاکستان پر حکمرانی کر رہی ہے،رہنما تحریک انصاف
پرویز الہیٰ کے گھر پر آپریشن، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن سمیت دیگر افسران کی غیر مشروط معافی منظور کرلی لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کے باوجود پرویز الہی کے گھر آپریشن کرنے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
عمران خان :نے اسپیشل پاور آف اٹارنی تیار کر لی عدالتی کارروائیوں کیلئے اپنے متبادل کے طور پر وکیل نعیم پنجوتھہ کو نامزد کرتا ہوں،ذاتی مصروفیات کے باعث سول اور فوجداری مقدمات میں عدالت پیش نہیں ہو سکتا،چیئرمین پی ٹی آئی