اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا۔پولیس حکام
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تازہ ترین علاقائی و بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
سپریم کورٹ کو بند کر دینے سے حکومت نہیں چل سکتی،فواد چوہدری حکومت نے جو محاذ آرائی اپنائی وہ ملک کیلئے خطرناک ہے، آج پاکستان کی 75 فیصد آبادی نمائندگان کے بغیر چل رہی ہے،رہنما تحریک انصاف
عدالتی اصلاحات ایکٹ،اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانےکا حکم افتخار چوہدری اور جسٹس فائز عیسیٰ کیسز صدارتی ریفرنس پر تھے،ججز پر الزام لگے تو ٹرائل سپریم کورٹ کا ہوتا ہے،معاملہ سنگین نوعیت کا ہونے پر ہی فل کورٹ بنا تھا،چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
عمران خان: کو مسلح افواج کے خلاف بیانات سے گریز کرنا چاہیے، سردار تنویر الیاس مسلح افواج پاکستان قومی سلامتی کی ضامن ہیں،ایسے بیانات ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتے ہیں، سینئر پی ٹی آئی رہنما
آئی ایس پی آر سے متفق، الزامات کے حل کیلئے قانونی راستہ اختیار کیا جائے، اسد عمر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ایف آئی آر درج کر کے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی کوشش کی ہے، رہنما پی ٹی آئی
روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، احسن اقبال حکومت کو دو تین ماہ مزید مل گئے تو معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہو جائیں گے، وفاقی وزیر کی گفتگو
فواد چودھری نے آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کو حیران کن قرار دے دیا اگر عمران خان سمجھتے کہ قاتلانہ حملے میں کوئی آفیسر ملوث ہیں تو انہیں تحقیقات کے ذریعےمطمئن کیا جانا چاہئے، پریس ریلیز سے آپ بتا رہے کہ آپ قانون سے بالاتر ہیں۔ ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری کا ردعمل