اسد عمر کے بعد شاہ محمود قریشی کو بھی گرفتار کر لیا گیا اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا۔پولیس حکام
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور تازہ ترین علاقائی و بین الاقوامی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
سپریم کورٹ کو بند کر دینے سے حکومت نہیں چل سکتی،فواد چوہدری حکومت نے جو محاذ آرائی اپنائی وہ ملک کیلئے خطرناک ہے، آج پاکستان کی 75 فیصد آبادی نمائندگان کے بغیر چل رہی ہے،رہنما تحریک انصاف
عدالتی اصلاحات ایکٹ،اٹارنی جنرل کو پارلیمانی کارروائی کا ریکارڈ کل تک جمع کرانےکا حکم افتخار چوہدری اور جسٹس فائز عیسیٰ کیسز صدارتی ریفرنس پر تھے،ججز پر الزام لگے تو ٹرائل سپریم کورٹ کا ہوتا ہے،معاملہ سنگین نوعیت کا ہونے پر ہی فل کورٹ بنا تھا،چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس
عمران خان: کو مسلح افواج کے خلاف بیانات سے گریز کرنا چاہیے، سردار تنویر الیاس مسلح افواج پاکستان قومی سلامتی کی ضامن ہیں،ایسے بیانات ملک کی جڑیں کھوکھلی کرتے ہیں، سینئر پی ٹی آئی رہنما