عمران خان کےخلاف تحقیقات القادر ٹرسٹ کیس کے نام سے غلط منسوب کی جارہی ہیں، نیب عمران خان اور دیگر عوامی عہدہ رکھنے والوں کے خلاف اختیارات کے غلط استعمال کا کیس ہے، نیب ذرائع
جی ایچ کیو گیٹ پرحملے کا اہم ملزم گرفتار کر لیا گیا وائرل ویڈیو کے ذریعے شناخت کیا گیا ملزم ضلعی ادارے کا ملازم نکلا
اگر عمران ریاض خان کو کچھ ہوا تو وہ قوتیں ذمے دار ہوں گی جو انہیں بیرون ملک سفر کرنے سے روک رہی ہیں ان کی گرفتاری کو بھی تسلیم نہیں کر رہیں کوئی بھی حکومتی ایجنسی یا ادارہ عمران ریاض خان کی گرفتاری تسلیم نہیں کر رہا، اس لیے ان کی زندگی کو خطرہ ہے، ہم سب کو ان کیلئے آواز بلند کرنا ہو گی، ہم سب کو دعا کرنی چاہیئے کہ اللہ تعالٰی عمران ریاض خان کو خیر و عافیت سے اپنے بچوں کے پاس گھر واپس لے آئے، سینئر صحافی اقرار الحسن کا پیغام
نادرا نے خواتین اور بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی شناخت ممکن بنادی نئی سہولت کے باعث جنسی جرائم میں سزا یافتہ افراد کی ڈیٹا سے شناخت اور ٹریکنگ کی جا سکے گی
’آج سے جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد کریں گے‘ مسلم لیگ ن کا اعلان سپریم کورٹ کے باہر احتجاج غیر معینہ مدت کے لیے ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی۔ وفاقی وزیر جاوید لطیف کی گفتگو
یہ انتخابات میرے جیل میں ہونے یا مارے جانے پر کرانا چاہتے ہیں، عمران خان آج تک کسی سیاست دان پر 150 مقدمات نہیں ہوئے‘ حکومت کا منصوبہ ہے مجھے اور میری جماعت کو انتخابات سے باہر کیا جائے‘ ایسے میں امید صرف عدلیہ ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا غیرملکی نیوزچینل کو انٹرویو
وزیراطلاعات نے عمران خان کا بیان اعترافِ جرم قرار دے دیا تم نے بار بار کہا کہ میں گرفتار ہوا تو حملہ کرنا ہے‘ جس کی سوچی سمجھی منصوبہ بندی تم نے کی۔ مریم اورنگزیب کا بیان
کل سے فائنل راؤنڈ شروع ہے‘ 2 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید احمد سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے‘ ججز کو لٹکانے اور دھرنے کی باتیں عدلیہ کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ کا بیان
حکومت نے بجٹ کی تیاری پر آئی ایم ایف سے مشاورت شروع کردی آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ اور 3 سالہ بجٹ سٹریٹیجی پیپر کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا