پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پبلک ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ پٹرول مہنگا ہونے کے بعد بمشکل کاروبار جاری رکھے ہوئے ہیں، گاڑیوں کی مرمت و سپئر پارٹس انتہائی مہنگے ہو گئے، فوری طور پر کرایوں میں کمی کرنا ممکن نہیں۔ٹرانسپورٹرز کا موقف

دو موازنے اور دو روئیے، مریم نواز کا شاہراہ دستور پر احتجاج میں آنے والے کارکنوں کو خراج تحسین 9 مئی کو غنڈے، مسلح جتھے باہر نکلے اور دہشت گردی کی، 15 مئی کو عوام نکلے اور ایک پتہ نہیں ٹوٹا،اپنی چوری چھپانے کے لئے ملک جلانے اور انصاف کے خلاف آواز اٹھانے میں یہ فرق ہوتا ہے۔مریم نواز