پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر عبدالرزاق نیازی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ گئے فوج کے ساتھ کھڑا ہوں، پی ٹی آئی کا ٹکٹ عمران خان کو واپس دیتا ہوں اور مستعفے ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔عبدالرزاق نیازی کی پریس کانفرنس
سکھر،بیراج ڈویژن ایریگیشن ایمپلائیز یونین کی ملازمین کا مطالبات کے حصول کے لئے سکھر نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج،
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا حکومت پاکستان کا 25 مئی کو یوم تکریم شہدائے پاکستان منانے کا فیصلہ، تمام سرکاری و نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند رہیں گے