تحریک انصاف 9 مئی جیسے واقعات کے لیے نہیں بنی تھی ہم نے بہت کوشش کی کہ چیزیں مشاورت سے آگے بڑھیں لیکن انسان صرف کوشش کرسکتا ہے کامیابی اور ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے۔سیاستی وابستگی بدلنے کے بعد علی زیدی کی گفتگو
صدر عارف علوی کی نا اہلی کیلئے درخواست پر اعتراضات عائد آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا جا سکتا،184 تھری کے استعمال سے متعلق اٹھائے گئے نکات تسلی بخش نہیں،سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے اعتراضات