سکھر، پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے تقریب، سکھر ہندو پنچایت کی جانب سے گئوشالا میں تقریب کا انعقاد کیا گیا،
سکھر کے علاقے سندھی سوسائٹی کی مکین بھٹی راجپوت برادری کی عورتوں کا آباد پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاج ڈی آئی جی سکھر سے انصاف فراہمی کی اپیل،
سکھر ، سلسلہ نقشبندیہ طاہریہ کے سالار خواجہ محمد طاہر المعروف سجن سائیں کے پیارے خلیفہ و وطن عزیز پاکستان کے ممتاز عالم دین حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالرحمن وگن غفاری،بخشی،طاہری 95 سال کی عمر میں رضا الہی انتقال کر گئے۔