’مجھے لاہور پر فخر ہے‘ عمران خان نے مینار پاکستان جلسے کی ویڈیو شیئر کردی لاہوریوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے ایک بار پھر مایوس نہیں کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ
ضمنی بلدیاتی الیکشن، صوبہ سندھ کے 15 اضلاع میں پولنگ جاری بلدیاتی انتخابات کیلئے صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی
میرا دل چاہتا ہے جنہوں نے ظل شاہ کو قتل کیا ان کا بندوبست کروں، عمران خان میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ مجھے زندگی دے، انشاء اللہ میں انہیں قانون کے مطابق سزا دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی میں سوال کرتا ہوں کہ کیا جن کو بٹھایا ہوا ہے وہ ملک سنبھال سکتے ہیں؟ یا ملک اٹھانے کیلیے کوئی اور پروگرام ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
لاہور:نے ایسے مناظر کبھی نہیں دیکھے، تمام جلسوں کے ریکارڈ ٹوٹ گئے تمام رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے لاکھوں مرد خواتین بچے بوڑھے مینار پاکستان پہنچ گئے، سینئر صحافی کامران خان کا ردعمل
نگران پنجاب حکومت کی رکاوٹیں لگا کر لوگوں کو جلسے میں جانے سے روکنے کی تردید پولیس نے لاہور میں جلسہ گاہ جانے والے راستے بند نہیں کیے،مخصوص مقامات پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کچھ کنٹینرز لگائے ہیں،وزیر اطلاعات عامر میر
پی ٹی آئی نے الیکشن ملتوی ہونے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن جمع کروا دی ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کے اسپیکرز نے مشترکہ آئینی درخواست دائر کی
عدالت کا حسان نیازی کو رہا کرنے کا حکم سیشن کورٹ نے بیرسٹر حسان نیازی کی ضمانت بعد از گرفتاری 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کر لی
یہ بات درست نہیں کہ مجھے اٹارنی جنرل کے عہدے مستعفی ہونے کیلئے کہا گیا اہم حکومتی شخصیات کو آگاہ کیا تو مجھے استعفٰی دینے سے روکا گیا،بیرسٹر شہزاد عطاء الٰہی کا عہدے سے مستعفی ہونے پر ردِعمل