عمران خان ایک اور مقدمے سے بچنا چاہتے ہیں تو بجلی کا بل ادا کریں عمران خان زمان پارک گھر کے بجلی کا بل ادا کریں اور لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اسٹاف کو زمان پارک گھر کو چیک کرنے دیں۔وفاقی وزیر خرم دستگیر کی گفتگو
حکومت نے انتخابات ملتوی کیس میں فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا ایسے مقدمات میں ابہام دور کرنے کیلئے فل کورٹ بننا چاہیے،الیکشن کمیشن کسی فیصلے کا پابند نہیں ہوتا،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
اٹارنی جنرل نے انتخابات ملتوی کیس کے لیے فل کورٹ بنچ بنانے کی استدعا کر دی اٹارنی جنرل کا درخواست کے قابل سماعت ہونے پر بھی اعتراض، سادہ سا سوال ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ آگے کر سکتا ہے یا نہیں،اگر الیکشن کمیشن کا اختیار ہوا تو بات ختم ہوجائے گی،دو ججز کے اختلافی نوٹ کا موجودہ کیس سے براہ راست تعلق نہیں۔ چیف جسٹس کے ریمارکس
مفت آٹے کی فراہمی کا عمل 25 رمضان المبارک کو ختم کردیا جائیگا تحصیل سرگودھا میں مفت آٹا پوائنٹس کی تعداد میں مزید 10پوائنٹس کا اضافہ کردیا گیا
عمران خان کی پیشی پر وکیل کی گرفتاری،اسلام آباد بار کا کچہری میں پولیس کا داخلہ بند کرنے کا اعلان ایس ایچ او تھانہ ترنول کی معطلی اور پولیس کی معافی تک اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری رہے گا،اعلامیہ
ارشد شریف کا قتل غلط شناخت کا معاملہ تھا ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کے شواہد نہیں ملے،نہ ہی ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں تشدد کیا گیا۔کینیا کی سرکاری تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ
انسداد دہشت گردی عدالت نے رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دئیے عدالت نے وزیر داخلہ کو 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا،رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری گجرات میں درج مقدمے میں جاری کیے گئے تھے