طاقت کا منبہ سیاسی ادارے کو یقینی بنانے کے لئے نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے‘عمران خان جن لوگوں نے مجھے مارنے کی کوشش کی وہ اب بھی اقتدار میں بیٹھے ہیں ،وہ گھبرائے ہوئے ہیں اگر میں واپس آیا تو انکا احتساب کیا جائیگا مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،کیا ان کے پاس ملک کو بحران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ ہے‘سابق وزیراعظم کا انٹرویو